سورة الليل - آیت 3

وَمَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَالْأُنثَىٰ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور اس کی جو اس نے پیدا کیا نر اور مادہ!

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٣۔ ١ یہ اللہ نے اپنی قسم کھائی ہے، کیونکہ مرد و عورت دونوں کا خالق اللہ ہی ہے