سورة الليل - آیت 1

وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

قسم ہے رات کی جب وہ چھا جائے!

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

١۔ ١ یعنی افق پر چھا جائے جس سے دن کی روشنی ختم اور اندھیرا ہوجائے۔