سورة الشمس - آیت 9
قَدْ أَفْلَحَ مَن زَكَّاهَا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
` یقیناً وہ کامیاب ہوگیا جس نے اسے پاک کرلیا۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- شرک سے، معصیت سے اور اخلاقی آلائشوں سے پاک کیا، وہ اخروی فوز وفلاح سے ہمکنار ہوگا۔