سورة الشمس - آیت 6
وَالْأَرْضِ وَمَا طَحَاهَا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور زمین کی اور اس ذات کی جس نے اسے بچھایا !
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یا جس نے اسے ہموار کیا۔