سورة الشمس - آیت 5

وَالسَّمَاءِ وَمَا بَنَاهَا

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور آسمان کی اور اس ذات کی جس نے اسے بنایا !

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یا اس ذات کی جس نے اسے بنایا۔ پہلے معنی کی رو سے ما بمعنی مَنْ ہوگا۔