سورة الشمس - آیت 3
وَالنَّهَارِ إِذَا جَلَّاهَا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور دن کی جب وہ اس ( سورج) کو ظاہر کر دے!
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یا تاریکی کو دور کرے، ظلمت کا پہلے ذکر تو نہیں ہے لیکن سیاق اس پر دلالت کرتا ہے۔ (فتح القدیر)۔