سورة الشمس - آیت 1
وَالشَّمْسِ وَضُحَاهَا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
قسم ہے سورج کی! اور اس کی دھوپ کی!
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یا اس کی روشنی کی، یا مطلب ضحی: سےدن ہے۔ یعنی سورج کی اوردن کی قسم۔