سورة البلد - آیت 8

أَلَمْ نَجْعَل لَّهُ عَيْنَيْنِ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

کیا ہم نے اس کے لیے دو آنکھیں نہیں بنائیں۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- جن سے یہ دیکھتا ہے۔