سورة البلد - آیت 8
أَلَمْ نَجْعَل لَّهُ عَيْنَيْنِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
کیا ہم نے اس کے لیے دو آنکھیں نہیں بنائیں۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* جن سے یہ دیکھتا ہے۔