سورة الفجر - آیت 21

كَلَّا إِذَا دُكَّتِ الْأَرْضُ دَكًّا دَكًّا

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

ہرگز نہیں، جب زمین کوٹ کوٹ کر ریزہ ریزہ کردی جائے گی۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یا تمہارا عمل ایسا نہیں ہونا چاہئے جو مذکور ہوا، کیوں کہ ایک وقت آنے والا ہے جب ۔۔۔