سورة الفجر - آیت 14

إِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

بے شک تیرا رب یقیناً گھات میں ہے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی تمام مخلوقات کے اعمال دیکھ رہا ہے اور اس کے مطابق وہ دنیا اور آخرت میں جزا دیتا ہے۔