سورة الأعلى - آیت 4

وَالَّذِي أَخْرَجَ الْمَرْعَىٰ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور وہ جس نے چارا اگایا۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- جسے جانور چرتے ہیں۔