سورة البروج - آیت 2

وَالْيَوْمِ الْمَوْعُودِ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور اس دن کی جس کا وعدہ دیا گیا ہے !

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- اس سے مراد بالاتفاق قیامت کا دن ہے۔