سورة الانشقاق - آیت 21

وَإِذَا قُرِئَ عَلَيْهِمُ الْقُرْآنُ لَا يَسْجُدُونَ ۩

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے تو وہ سجدہ نہیں کرتے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* احادیث سے یہاں نبی (ﷺ) اور صحابہ کرام کا سجدہ کرنا ثابت ہے۔