سورة الانشقاق - آیت 17

وَاللَّيْلِ وَمَا وَسَقَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور رات کی اور اس چیز کی جسے وہ جمع کرتی ہے!

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* اندھیرا ہوتے ہی ہر چیز اپنےماویٰ اور مسکن کی طرف جمع اور سمٹ آتی ہے یعنی رات کا اندھیرا جن چیزوں کو اپنے دامن میں سمیٹ لیتا ہے۔