سورة الانشقاق - آیت 16

فَلَا أُقْسِمُ بِالشَّفَقِ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

پس نہیں، میں شفق کی قسم کھاتا ہوں!

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- شَفَقٌ، اس سرخی کو کہتے ہیں جو سورج غروب ہونے کے بعد آسمان پر ظاہر ہوتی ہے اور عشاء کا وقت شروع ہونے تک رہتی ہے۔