سورة الانشقاق - آیت 9
وَيَنقَلِبُ إِلَىٰ أَهْلِهِ مَسْرُورًا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور وہ اپنے گھر والوں کی طرف خوش خوش واپس آئے گا۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی جو اس کے گھر والوں میں سے جنتی ہوں گے۔ یا اس سے مراد وہ حورعین اور ولدان ہیں جو جنتیوں کو ملیں گے۔