سورة الانشقاق - آیت 1
إِذَا السَّمَاءُ انشَقَّتْ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
جب آسمان پھٹ جائے گا۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی جب قیامت برپا ہوگی۔