سورة الإنفطار - آیت 4
وَإِذَا الْقُبُورُ بُعْثِرَتْ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور جب قبریں الٹ دی جائیں گی۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی قبروں سے مردے زندہ ہو کر باہر نکل آئیں گے۔ بُعْثِرَتْ، اکھیڑ دی جائیں گی، یا ان کی مٹی پلٹ دی جائے گی۔