سورة التكوير - آیت 3

وَإِذَا الْجِبَالُ سُيِّرَتْ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے۔

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٣۔ ١ یعنی انہیں زمین سے اکھیڑ کر ہواؤں میں چلا دیا جائے گا اور دھنی ہوئی روئی کی طرح اڑیں گے۔