سورة عبس - آیت 42

أُولَٰئِكَ هُمُ الْكَفَرَةُ الْفَجَرَةُ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

یہی ہیں جو کافر ہیں، نافرمان ہیں۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی اللہ کا، رسولوں کا اور قیامت کا انکار کرنے والے بھی تھے اور بدکردار اور بداطوار بھی۔ (اللَّهُمَّ! لا تَجْعَلْنَا مِنْهُمْ) ۔