سورة عبس - آیت 7
وَمَا عَلَيْكَ أَلَّا يَزَّكَّىٰ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
حالانکہ تجھ پر (کوئی ذمہ داری) نہیں کہ وہ پاک نہیں ہوتا۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- کیوں کہ تیرا کام تو صرف تبلیغ ہے۔ اس لئے اس قسم کے کفار کے پیچھے پڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔