سورة النازعات - آیت 41

فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَىٰ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

تو بے شک جنت ہی (اس کا) ٹھکانا ہے۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- جہاں وہ قیام پذیر، بلکہ اللہ کا مہمان ہوگا۔