سورة النازعات - آیت 39

فَإِنَّ الْجَحِيمَ هِيَ الْمَأْوَىٰ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

تو بے شک جہنم ہی (اس کا) ٹھکانا ہے۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- اس کےعلاوہ اس کا کوئی ٹھکانا نہیں ہوگا۔ جہاں وہ اس سے بچ کر پناہ لے لے۔