سورة النازعات - آیت 37

فَأَمَّا مَن طَغَىٰ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

پس لیکن جو حد سے بڑھ گیا۔

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٣٧۔ ١ یعنی کفر و گناہوں میں حد سے تجاوز کیا ہوگا۔