سورة النبأ - آیت 32

حَدَائِقَ وَأَعْنَابًا

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

باغات اور انگور۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یہ مفازاً سے بدل ہے ۔