سورة النبأ - آیت 26
جَزَاءً وِفَاقًا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پورا پورا بدلہ دینے کے لیے۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی یہ سزا ان کے ان اعمال کےمطابق ہے جو وہ دنیا میں کرتے رہے ہیں۔