سورة المرسلات - آیت 42
وَفَوَاكِهَ مِمَّا يَشْتَهُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور پھلوں میں، جس قسم میں سے وہ چاہیں گے۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- ہر قسم کے پھل، جب بھی خواہش کریں گے، آ موجود ہونگے۔