سورة المرسلات - آیت 12
لِأَيِّ يَوْمٍ أُجِّلَتْ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
( یہ سب چیزیں) کس دن کے لیے مؤخر کی گئی ہیں؟
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یہ استفہام تعظیم اور تعجب کے لئے ہےیعنی کیسے عظیم دن کے لئے، جس کی شدت اور ہولناکی، لوگوں کے لئے سخت تعجب انگیز ہوگی، ان پیغمبروں کے جمع ہونے کا وقت دیا گیا ہے۔