سورة القيامة - آیت 24
وَوُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ بَاسِرَةٌ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور کئی چہرے اس دن بگڑے ہوئے ہوں گے۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یہ کافروں کے چہرے ہونگے سیاہ اور بے رونق۔