سورة القيامة - آیت 8
وَخَسَفَ الْقَمَرُ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور چاند گہنا جائے گا۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- جب چاند کو گرہن لگ جاتا ہے تو اس وقت بھی وہ بے نور ہو جاتا ہے۔ لیکن جو علامات قیامت میں سے ہے، جب ہوگا تو اس کے بعد اس میں روشنی نہیں آئے گی۔