سورة المدثر - آیت 47

حَتَّىٰ أَتَانَا الْيَقِينُ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

یہاں تک کہ ہمارے پاس یقین آگیا۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یقین کے معنی موت کے ہیں، جیسے دوسرے مقام پر ہے، ﴿وَاعْبُدْ رَبَّكَ حَتَّى يَأْتِيَكَ الْيَقِينُ (الحجر: 99)