سورة المدثر - آیت 47
حَتَّىٰ أَتَانَا الْيَقِينُ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
یہاں تک کہ ہمارے پاس یقین آگیا۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یقین کے معنی موت کے ہیں، جیسے دوسرے مقام پر ہے، ﴿وَاعْبُدْ رَبَّكَ حَتَّى يَأْتِيَكَ الْيَقِينُ ﴾ (الحجر: 99)