سورة المدثر - آیت 41

عَنِ الْمُجْرِمِينَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

مجرموں سے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* فی الجنات،اصحاب الیمین سے غال ہےاہل جنت بالاخانوں میں بیٹھے، جہنمیوں سے سوال کریں گے۔