سورة المدثر - آیت 39
إِلَّا أَصْحَابَ الْيَمِينِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
مگر دائیں طرف والے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی وہ اپنے گناہوں کے اسیر نہیں ہوں گے بلکہ اپنے نیک اعمال کی وجہ سے آزاد ہونگے۔