سورة المدثر - آیت 30

عَلَيْهَا تِسْعَةَ عَشَرَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اس پر انیس (مقرر) ہیں۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی جہنم پر بطور دربان 19 فرشتے مقرر ہیں