سورة المدثر - آیت 28
لَا تُبْقِي وَلَا تَذَرُ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
وہ نہ باقی رکھتی ہے اور نہ چھوڑتی ہے۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- ان کے جسموں پر گوشت چھوڑے گی نہ ہڈی، یا مطلب ہے جہنمیوں کو زندہ چھوڑے گی نہ مردہ، ﴿ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحْيَى ﴾