سورة المدثر - آیت 23
ثُمَّ أَدْبَرَ وَاسْتَكْبَرَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پھر اس نے پیٹھ پھیری اور تکبر کیا۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی حق سے اعرض کیا اور ایمان لانے سے تکبر کیا۔