سورة المدثر - آیت 16

كَلَّا ۖ إِنَّهُ كَانَ لِآيَاتِنَا عَنِيدًا

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

ہرگز نہیں! یقیناً وہ ہماری آیات کا سخت مخالف رہا ہے۔

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

١٦۔ ١ یعنی میں اسے زیادہ نہیں دونگا۔ عنید اس شخص کو کہتے ہیں جو جاننے کے باوجود حق کی مخالفت کرے اور اس کو رد کرے۔