سورة المدثر - آیت 6

وَلَا تَمْنُن تَسْتَكْثِرُ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور ( اس نیت سے) احسان نہ کر کہ زیادہ حاصل کرے۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی احسان کرکے یہ خواہش نہ کر کہ بدلے میں اس سے زیادہ ملے گا۔