سورة المدثر - آیت 4

وَثِيَابَكَ فَطَهِّرْ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور اپنے کپڑے پس پاک رکھ۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی قلب اور نیت کے ساتھ کپڑے بھی پاک رکھ۔ یہ حکم اس لئے دیا گیا کہ مشرکین مکہ طہارت کا اہتمام نہیں کرتے تھے۔