سورة المدثر - آیت 2

قُمْ فَأَنذِرْ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اٹھ کھڑا ہو، پس ڈرا۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی اہل مکہ کو ڈرا، اگر وہ ایمان نہ لائیں۔