سورة المعارج - آیت 3

مِّنَ اللَّهِ ذِي الْمَعَارِجِ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اللہ کی طرف سے، جو سیڑھیوں والا ہے۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یا درجات والا، بلندیوں والا ہے، جس کی طرف فرشتے چڑھتے ہیں۔