سورة الحاقة - آیت 47

فَمَا مِنكُم مِّنْ أَحَدٍ عَنْهُ حَاجِزِينَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

پھر تم میں سے کوئی بھی ( ہمیں) اس سے روکنے والا نہ ہوتا۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- اس سے معلوم ہوا کہ حضرت محمد (ﷺ) سچے رسول تھے، جن کو اللہ نے سزا نہیں دی، بلکہ دلائل و معجزات اور اپنی خاص تائید ونصرت سے انہیں نوازا۔