سورة الحاقة - آیت 31
ثُمَّ الْجَحِيمَ صَلُّوهُ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پھر اسے بھڑکتی ہوئی آگ میں جھونک دو۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- اللہ ملائکہ جہنم کو حکم دے گا۔