سورة الحاقة - آیت 23
قُطُوفُهَا دَانِيَةٌ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
جس کے میوے قریب ہوں گے۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1-( یعنی بالکل قریب ہونگے کوئی لیٹے لیٹے بھی توڑنا چاہے گا تو ممکن ہوگا۔ قطرف قفف کی جمع ہے ’چنے یا توڑے ہوئے‘ مراد پھل ہیں۔ (مَا يُقْطَفُ مِنَ الثِّمَارِ)