سورة الحاقة - آیت 20
إِنِّي ظَنَنتُ أَنِّي مُلَاقٍ حِسَابِيَهْ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
یقیناً میں نے سمجھ لیا تھا کہ بے شک میں اپنے حساب سے ملنے والا ہوں۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی آخرت کے حساب وکتاب پر میرا کامل یقین تھا۔