سورة الواقعة - آیت 78
فِي كِتَابٍ مَّكْنُونٍ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
ایک ایسی کتاب میں جو چھپا کر رکھی ہوئی ہے۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی لوح محفوظ ہیں۔