سورة الواقعة - آیت 27
وَأَصْحَابُ الْيَمِينِ مَا أَصْحَابُ الْيَمِينِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور دائیں ہاتھ والے، کیا (ہی اچھے) ہیں دائیں ہاتھ والے۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- اب تک سابقین (مُقَرَّبِينَ) کا ذکر تھا، أَصْحَابُ الْيَمِينِ سے اب عام مومنین کا ذکر ہورہا ہے۔