سورة الواقعة - آیت 1

إِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

جب وہ واقع ہونے والی واقع ہوگی۔

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

١۔ ١ واقعہ بھی قیامت کے ناموں سے ہے، کیونکہ یہ لامحالہ واقع ہونے والی ہے، اس لئے اس کا نام بھی ہے۔